سائبیریا کی یخ بستہ ہواؤں نے کرلیا شہرقائد کا رُخ

شہرقائد میں چلنے والی سائبیریا کی ہواؤں نے موسم مزید سرد کردیا اور کم سے کم درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں،جس درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔
موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 56فیصد ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم سرد اور خشک رہے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.