سکھیکی کے قریب المناک حادثہ

0
سکھیکی موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار بس بے قابو ہوکر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔موٹرے وے پولیس کے مطابق بھلوال کے رہائشی خوشی محمد اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے واپس گاؤں جا رہا تھا کہ سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب بس تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں خوشی محمد،عاقب، اسماء اور اقصی بشری جاں بحق ہو گئے۔ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں تحصیل ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔موٹرے وے پولیس کے مطابق مرنے والے افراد کا تعلق بھلوال کے علاقے جوریا سے ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: