مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد پنچایتی انتخابات کا ڈھونگ

سیدعلی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے نام نہاد پنچایتی انتخابات کے موقع پرمکمل ہڑتال کی کال دی تھی،،،ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز،دکانیں ،تعلیمی ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں ۔حریت قیادت نے کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ ڈھونگ نما پنچایتی انتخابات کا بھی اسی طرح سے بائیکاٹ کریں جس طرح انہوں نے میونسپل انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔مقبوضہ وادی کے شہری ماضی میں بھی بھارت کے اس جھوٹے انتخابی ڈرامے کا مکمل بائیکاٹ کر چکے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.