امریکی ریاست مونٹانا طوفان کی زد میں

امریکہ کی ریاست مونٹانا میں طوفان نے تباہی مچادی ،،،، تیز ہواؤں کے ساتھ شدید برف باری سے ہرچیز سفید ہوگئی، طوفانی ہواؤں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے ،،، بجلی کےکھمبے اور تاروں کو شدید کو بھی شدید نقصان پہنچا اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے،،،،حکام نے لوگوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔مونٹانا کا شمال مغربی حصہ طوفان سے شدید متاثرہوا اور کچھ علاقوں میں 40 انچ تک برف پڑ چکی ہے جس کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے،، سڑکوں پر موجود برف کو ہٹانے کا کام جاری ہے تاہم ٹریفک کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔مونٹانا کے گورنر سٹیو بُل لوک نے ریاست میں برفانی طوفان کے باعث ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی اور تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بندکردیاگیا،،،،ماہرین موسمیات کےمطابق1934کےبعدستمبرکے مہینے میں یہ سب سےشدید طوفان ہےجبکہ طوفانی سسٹم کےباعث واشنگٹن اور اڈاہو کے پہاڑی علاقے بھی شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.