بھائی نے "میلہ لوٹ لیا”

0

گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کے لیے گیت "میلہ لوٹ لیا” جاری کردیا ،،،علی ظفر نے ناصرف اس گیت کو اپنی آواز دی ہے بلکہ انہوں نے اس میں شاندار پرفارم بھی کیا ہے،اس گیت کی خاص بات یہ ہے کہ مداحوں کی ڈانس ویڈیوز کو بھی اس گیت کا حصہ بنایا گیا ہے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: