امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری

امریکی شہرسیاٹل میں ریکارڈ برفباری کے بعد ہر شے برف سے ڈھک گئی۔مقامی حکام کے مطابق ایک روز میں ہونے والی برف باری کا بیس سالہ ریکارڈ برابر ہوگیا ۔
محکمہ موسمیات نےآئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں مزید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ ادھر چین کے مشرقی اور جنوب مغربی حصوں میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.