پُرسکون نیند کیلئے حضرت انسان کیلئے ایک اور آسانی

امریکی سائنس دان انسانی ’عادات‘ اور ’ضرورت‘ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسا ’اسمارٹ بیڈ‘ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جسے حسب ضرورت پروگرامنگ سیٹ کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اسمارٹ بیڈ پر بارڈر لائن بھی بنائی جا سکتی ہے جس سے ایک حصے میں لیٹے شخص
کے ہلنے جلنے سے دوسرا شخص کی نیند میں خلل نہیں آتا جبکہ بارڈر لائن سے بچوں کو بستر سے گرنے سے بھی محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
اسمارٹ بستر میں ایسی پروگرامنگ بھی سیٹ کی جاسکتی ہے جس کی مدد سے کسی مریض کو وقفے وقفے سے کروٹ بھی دلائی جا سکتی ہے اس طرح مریض کو بیڈ سول نہیں ہوتا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.