نہ کھانے کا پرہیز،نہ ہی سخت ورزش

یوں تو نوجوانوں کی بڑی تعداد باڈی بلڈنگ کے ذریعے سکس پیکس بنانے کیلئے ہزاروں تگ و دو کرتے ہیں تاہم تھائی لینڈ میں ایک ہسپتال نے اعلان کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے پیٹ کو پلاسٹک سرجری کے ذریعے سکس پیکس ایبس میں تبدیل کیا جا سکتا ہےاور اس سرجری کے لیے ان کو مہینوں یا دنوں نہیں بلکہ صرف چند گھنٹے درکار ہیں۔
بینکاک میں قائم ماسٹر پیس ہسپتال کا عملہ جراحی کی قسم ’ایبڈومِنل ایچنگ‘ کو استعمال میں لاتا ہے اور لائپوسکشن کی طرح توند کی چربی غائب کرکے اندر پوشیدہ سِکس پیکس ایبس کو ظاہر کیا جاتا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.