سائیں سرکار کو دھچکا

0
سندھ حکومت کےحکم پرکیےگئے پولیس افسران کےتبادلےغیرقانونی قرار دیتے ہوئے پولیس افسران کےتبادلےسےمتعلق جبران ناصر کی درخواست پرحکم جاری کردیا۔عدالت نے ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسران کے تبادلوں میں سندھ پولیس ایکٹ کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی کی گئی۔سندھ ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ آئی جی سندھ سے مشاورت کے بغیر افسران کا تبادلہ نہیں کیا جا سکتا، سندھ حکومت افسران کے تبادلے کے لیے آئی جی سندھ سے مشاورت کی پابند ہے۔عدالت گزشتہ سماعت پر دونوں پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن معطل کر چکی تھی،

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: