بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت ظلم کی انتہا،شبلی فراز

0

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا کہ قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں 24 گھنٹے کے دوران 9 بےگناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت ظلم کی انتہا ہے۔
شبلی فراز نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیریوں پر مظالم انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور ان بھارتی جرائم کا اقوام عالم کو ہر صورت نوٹس لینا ہوگا
وفاقی وزیراطلاعات نےمودی سرکار پر واضح کیا کہ بھارت کشمیریوں کے حق کی جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتا،شبلی فراز کشمیری اپنی منزل حاصل کر کے رہیں گے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: