وسیم اکرم شین وارن کی پاکستان بیسٹ الیون کے کپتان مقرر

0
آسٹریلیا کےمعروف لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کے ان گیارہ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن کے خلاف وہ کھیلے جبکہ انہوں نے اپنی منتخب کردہ پلینگ الیون کا کپتان سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو منتخب کیا ہے
شین وارن کی منتخب کردہ ٹیم میں معروف اوپننگ جوڑی عامر سہیل،سعید انور چنا گیا ہے جبکہ مڈل آرڈر میں یونس خان۔ محمد یوسف۔ انضمام الحق،وکٹ کپیرکےطور پر معین خان جبکہ باؤلرز میں وسیم اکرم. وقار یونس،شعیب اختر،مشتاق،احمد اورثقلین مشتاق شامل ہیں۔شین وارن نے سعید انور کو ورلڈ کلا س اوپنر قرار دیا ہے جبکہ محمد یوسف اور انضمام کی بھی بہت تعریف کی ہے۔ شین وارن کے مطابق شعیب اختر جیسا تیز ترین باؤلر نہیں پایا اور وسیم اکرم بہترین سوئنگ کے مالک زبردست باؤلر تھے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: