"بے تحاشا ہیں ستارے لیکن ، چاند بس ایک عدد ہے،حد ہے”

0
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے چاند کی ایک دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے جیم جاذل کی معروف غزل کا یہ شعر شیئرکیا
"بے تحاشا ہیں ستارے لیکن ، چاند بس ایک عدد ہے ، حد ہے”
اس کے ساتھ مہوش حیات نے "چاند کی آخری رات” کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
مہوش حیات کے اس ٹوئٹ کے جواب میں فلم سٹار شان شاہد نے لکھا کہ فلکیات ایک عجیب تجربہ ہے۔ ہمارے نقطہ نظر سے چاند صرف ایک ہے لیکن خلا میں بے شمار چاند ، سورج، ستارے، کہکشائیں اور سیارے موجود ہیں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: