ہالی ووڈ فلم شافٹ کا رنگارنگ پریمیئر

سب سے اچھے دوست کی ناگہانی موت کے پیچھے چھپے سچ کی تلاش،،ایکشن اور جرائم سے بھرپور فلم شافٹ کا شاندارپریمیئر نیویارک میں ہوا۔جہاں فلم کی کاسٹ نے خوب رونق لگائی،،،اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔ جواپنے پسندیدہ فنکاروں کو دیکھنے کے لیے بے تاب نظر آئے،جبکہ اس دوران سیلفیاں اور آٹو گراف بھی چلتے رہے۔اس موقع پر فلمی ستاروں کا کہنا تھا کہ انہیں بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے کہ دو سال کی محنت کے بعد فلم ریلیز کے لئے تیار ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.