ہالی ووڈ ایکشن تھرلرفلم” دی شیڈو آف وائلنس”کا ٹریلر ریلیز

0
کہانی ہے ایک ایسے منشیات ڈیلر کی جو پیسے کے لالچ میں لوگوں کی اولاد کو نشے کا عادی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا لیکن وہ اس وقت انتقام کے شعلوں میں گھر جاتا ہے جب اس کا اپنا بیٹا منشیات کا عادی بن جاتا ہے۔ڈرگ ڈیلر باپ اس کاروبار کو چھوڑ کر اس سے جڑے افراد کی زندگی کا خاتمہ کرنے کا ارادہ کربیٹھتا ہے۔ باپ اور بیٹے کے درمیان نفرت اور اختلافات کی کہانی کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے
ہدایتکار ایبو کراٹے کی دلچسپ اور تجسس سے بھرے نشیب و فراز بیان کرتی یہ فلم 31 جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

https://youtu.be/jo0zRPRkCt4

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: