تائیوان میں سجا ریت کے مجسموں کا میلہ

اس میلے کیلئے میزبان تائیوان سمیت امریکا،فرانس، میکسیکو،اٹلی، روس،چین، آئرلینڈ، جمہوریہ چیک اورکینیڈا سمیت مختلف ممالک کے ماہر مجسمہ سازوں نے کئی دن کی کڑی محنت کے بعد ریت سے 45 مجسمے تیار کرکے نمائش کے لیے پیش کیے ساحل سے جمع کی گئی ہزاروں ٹن ریت کا استعمال کرتے ہوئے فنکاروں نے رواں برس کی تھیم کی مناسبت سے منفرد مجسمے تخلیق کیے ۔ ماہرمجسمہ سازوں نے ریت سے انسانی شکلوں کے ایک ایک نقش کو ایسے واضح کیا کہ حقیقت کا گماں ہونے لگتا ہے،،،سینڈ سکلپچرآرٹ فیسٹیول 25اگست تک جاری رہےگا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.