کراچی میں 6 منزلہ سےبلند عمارتوں کی تعمیر پر پابندی ختم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے شہر قائد میں 6 منزل سے بلند عمارتوں کی تعمیرات پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قوانین کے مطابق ہائی رائز بلڈنگزتعمیر کرسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے 6 ماہ قبل 6 سے زائد منزلہ عمارتوں پر پابندی عائد کی تھی جس پرآباد نے اس پابندی کو چیلنج کر رکھا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.