مہارت وہ جو نظر آئے

بوسنیا ہرزیگووینیا کے دارالحکومت ” سرائیوو” میں ماہر فنکارہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ورلڈ ری سائیکل ڈے پر کچھ منفرد کر دکھانے کی ٹھانی۔ اور 25ہزار پلاسٹک کی بوتل کے رنگ برنگی ڈھکن کااستعمال کر کے 30اسکوائر میٹر لمبا قالین بنا ڈالا۔
یہ خوبصورت قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رُخ کر ہی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.