نیوزی لینڈ کی بڑی کامیابی

راس ٹیلر نے گزشتہ روزنیلسن میں ایک اکتیس گیندوں پر ایک سو سنتیس رنز کی شاندار اننگز کھیل کر سری لنکا کے خلاف ایک سو پندہ رنز کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا
ان فارم راس ٹیلر اس سنچری کے ساتھ ہی کرکٹ کے کسی بھی ایک فارمیٹ میں 20سنچریاں بنانے والے پہلے کیوی بیٹسمین بن گئے ہیں۔انہوں نے آخری چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بالترتیب ایک سو اکیاسی،اسی،چھیاسی،چون،نوے،اورایک سو سینتیس رنز بنائے۔اس عمدہ پرفارمنس کے نتیجے میں راس ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکرنے ایک روزہ میچ میں اب تک صرف پانچ مرتبہ 50سے زائدسکورکیا،،، جبکہ کیوی سٹار راس ٹیلر نے چھ میچوں میں یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.