پاکستانی چائے از فنٹاسٹک

پاکستانی چائے از فنٹاسٹک،،،،یہ فقرہ تو آپ کو ضرور یاد ہوگا کیونکہ یہ پاکستانی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے،،، رواں برس 27 فروری کو پاک فضائیہ نے دشمن کے2 طیارے مار گرائے،جن میں سے ایک کے پائلٹ ابھی نندن کو شہریوں نے پکڑ کر فوج کے حوالے کیا،،،دشمن کا پائلٹ پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا قائل ہوگیا اورمیزبانی کے ساتھ چائےکی خصوصی طور پر تعریف کی۔اب رومانیہ کے معروف ڈی جے ایکسینٹ کو بھی پاکستانی چائے ایسی بھائی کہ وہ تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے،،،انہوں نے چائے پلانے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی چائے از فنٹاسٹک ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.