"رابرٹ دی بروس” کا نیا ٹریلر جاری

0
ایسا برفانی علاقہ جہاں لڑی جارہی ہے بقا کی جنگ،،،ایک جانب بہادر سپہ سالار ہے جو آزادی کیلئےپرعزم ہے تو دوسری جانب طاقتور دشمن ہے جو اس نڈر سپہ سالار کا نام و نشان مٹانا چاہتا ہے۔فلم میں ایکشن بھی ہے اور ایڈونچر بھی ،،، فلم میں خوف اور دہشت کا راج ہے تو شجاعت کی بھی ملتی ہے داستان،،،تاریخی ڈرامہ فلم کی ہدایات دی ہیں رچرڈ گرے نے جبکہ نمایاں فنکاروں میں شامل ہیں ایگنس میکفا ڈائن،اینا ہچی سن،جیئرڈ ہیرس،جنہوں نے اس کہانی میں حقیقت کا رنگ بھرا ہےہالی ووڈ کی یہ تخلیق چوبیس اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: