فرانس میں احتجاج ہنگامے، چوراچکے آزاد

فرانس بھر میں حکومت کے معاشی اصلاحات کے منصوبے کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،،، ان ہنگاموں جہاں حکومت بے بس نظر آرہی ہے وہی چوروں کی چاندی بھی ہو رہی ہے ، جی ہاں، ایسی ہی واردات فرانس کے شہر بورڈو کے ایپل اسٹور میں پیش آئی جب چوروں کے گروہ نے نہ صرف اسٹور میں دھاوا بولا بلکہ ڈسپلے پر لگے لاکھوں مالیت کے آئی فونز، لیپ ٹاپ اور آئی پیڈز لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واضح رہے فرانس میں احتجاج کی وجہ سے دکانیں و اسٹور ز بند ہیں اور اس دوران چوری کی کئی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.