پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل

پاکستانی رینجرز کا احسن اقدام،،،ایساکام کیا کہ ہندؤ کمیونٹی کے دل جیت لیے،،پاکستانی رینجرزنے سندھ میں واقع ہندو کمیونٹی کے تمام مندروں کی خوبصورتی کو چارچاند لگادیے،،رینجرز کےسندھ ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ضلع مٹھی کی تحصیل چھاچھرو میں واقع بھیریو مندر، ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں واقع کالی موری مندر،بال بیکی مندراور گرومان مندر کی تزئین وآرائش کی گئی۔ اس سلسلے میں مندروں کی اندرونی اور بیرونی دیواروں کی مرمت، رنگ و روغن اور علاقے کی مکمل صفائی کو یقینی بنایا گیا۔
ہندو کمیونٹی نے پاکستان رینجرز کی جانب سے مندروں کی اس تزئین و آرائش کے کام پر شکریہ ادا کیا اور اقلیتوں کے مذہبی تہواروں پر کئے گئے سیکیورٹی اقدامات پر بھی مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.