نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم

نادراکی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام اب نئے پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں حصہ لینے کے لیے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کراسکیں گے۔اسلام آباد، فیصل آباد، مظفر آباد،سوات،سکھر، کوئٹہ ،گلگت میں اپنے گھر کے خواہشمند شہری مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم 250روپے فیس کے ساتھ جمع کرا سکتے ہیں۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت ابتدائی طورپر7 اضلاع میں رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے اور رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 دسمبرتھی لیکن عوام کی سہولت کے پیش نظر رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 21 جنوری 2019 تک بڑھا دیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.