انسان کا پرندوں کی طرح ہَوا میں اُڑنے کا خواب ہوا پورا

0

ہالی ووڈ فلموں سے متاثر برطانوی شخص نے آئرن مین کا کاسٹیوم بنا ڈالا،، رچرڈ نے برطانیہ کے ٹاؤن ٹاؤنٹن کے کوئنز کالج میں اس انوکھے کاسٹیوم کی نمائش کی اور فضاء میں 85اعشاریہ6میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑان بھر کر دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا
اس چھوٹے جیٹ پیک کے دونوں بازوؤں میں چھ گیس ٹربائنزنصب ہیں جو اْڑنے میں مدد دیتے ہیں ۔اس انوکھے آئرن مین سوٹ کی قیمت 40ہزار پاؤنڈز مقرر کی گئی ہے۔ آئرن مین کوسٹیوم جلد عام عوام کیلئے برطانیہ کی مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: