راولپنڈی کے بے نظیر ہسپتال میں مسائل کے انبار

راولپنڈی کے بےنظیرہسپتال میں مسائل کےانبار۔مریضوں اورلواحقین کی وفاقی وزیرصحت عامرکیانی کے سامنے پکار۔۔

وفاقی وزیرصحت نے سرکاری ہسپتالوں میں مسائل کی ذمہ داری گزشتہ حکومتوں پر ڈال دی اورنئی ہیلتھ پالیسی ایک ماہ میں لانے کی نوید سنائی۔۔
عامر کیانی کا کہنا تھا کہ ڈھائی کروڑ ہیلتھ کارڈز اس ماہ کے آخر میں تقسیم کئے جائیں گے۔۔2019کے آخر تک 70فیصد عوام کو ہیلتھ کارڈز مل جائیں گے۔۔۔
وفاقی وزیر نے کہا بنیادی مراکز صحت کو بھی اپگریڈ کر رہے ہیں۔۔ینگ ڈاکٹرز کے مسائل حل کرینگے۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.