راحت فتح علی خان کے مداح ہوجائیں تیار

راحت فتح علی خان برطانیہ، امریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا سمیت 6 براعظموں میں پرفارم کریں گے۔معروف گلوکار کا کہنا ہے کہ حاضرین نئے گانوں اور قوالیوں سمیت 3 قسم کی موسیقی کا لطف اُٹھاسکیں گے
راحت فتح علی خان کا پہلا کنسرٹ 15 فروری کو ابوظہبی میں ہوگا اس کے علاوہ وہ لندن، برمنگھم اور لیڈز میں بھی شوز کریں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.