امریکا میں نسلی امتیازکےخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

0

امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں،،ریاست کینٹکی میں سیاہ فام افراد مسلح ہو کر سڑکوں پرآ گئے،مظاہرین نےحکومت کی متعصابہ پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ملیشیا کے تین افراد زخمی ہو گئے۔مظاہرین میں پولیس کےہاتھوں ہلاک ہونےوالےسیاہ فام کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے تھے کہ فائرنگ شروع ہوگئی،پولیس اورمظاہرین کے مابین فائرنگ امریکی انتخابات سے قبل خطرناک سمجھا جا رہا ہے،، امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں میں شدت آئی ہےجوکئی ماہ گزرنے کے باوجود ختم ہونے میں نہیں آ رہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: