اجنبیوں کومتحد کرنے والی قید کی کہانی

فلم کی کہانی اجنبیوں کےگروپ کے گرد گھوم رہی جو اچانک ایک سپیس کرافٹ میں قید ہوجاتے ہیں جہاں سے نکلنے کیلئے انہیں متحد ہونا پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جیمز گیلینڈرز،ڈیرگھ کیمپ بیل،ایلکس ووڈز،صوفی ہالینڈ،جسٹن جیمز،کیرولین ریناڈ اور گریگ ایلوانڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ سنسنی خیزمناظر سے بھرپور فلم 7جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.