پاکستانی عازمین حج کے واجبات کی واپسی کا عمل جمعرات سے شروع ہوگا

0
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کےمطابق یہ فیصلہ رواں سال حج سےمتعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام کےتناظرمیں کیا گیا ہے،،انہوں نے کہا کہ ملک بھرکےشیڈول بینکوں کے ذریعے رقوم واپس کی جائیںگی اور تمام درخواست دہندگان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ درخواست گزار نقد رقم وصول کرنے کیلئے ذاتی طور پر آئیں جبکہ گروپ لیڈر چیک کےذریعے رقم وصول کرنے کیلئے گروپ ارکان کی تمام اصلی دستاویزات ساتھ لائیں،انہوں نے کہا کہ رقوم کی واپسی کے عمل میں کسی مشکل کی صورت میں درخواست گزار ٹیلیفون نمبر 0519208465 پراکائونٹ آفیسر ریفنڈ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: