صدرعارف علوی کادین اسلام سےمحبت کاعملی ثبوت

سعودی سرزمین پرایساکام بھی کیاجوشایدہی کسی سربراہ مملکت نےکیاہو،،،اوروہ تھاغلاف کعبہ کی تیاری میں شریک ہونا،،صدرعارف علوی نےغلاف کعبہ پرآیات کی کڑھائی کےعمل میں حصہ لیا، انہوں نےسوئی کی مددسے غلاف کعبہ پر سونے کے ٹکڑے لگائے، ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی توصارفین نےصدرمملکت کی دین اسلام سےمحبت کوبےحدسراہا۔اس سےقبل صدرعارف علوی نےدورہ سعودی عرب کےدوران عمرہ بھی ادا کیا۔عمرہ کی ادائیگی کےدوران ان کیلئے خانہ کعبہ کے دروازے بھی کھولے گئے جہاں انہوں نے نوافل ادا کئے، صدرعارف علوی نےسعودی فرمانروا اور دیگر حکام سے ملاقاتیں بھی کیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.