بھارتی مظالم کیخلاف کھل کر تنقید

0

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ہندوستان میں مظالم کے خلاف بات کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور صدر رجب طیب اردگان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم عمران خان نےلکھا کہ ہندو بالادست مودی حکومت ہندوستان اور کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کر رہی ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ مسلم دنیا کی طرف سے کچھ ہی آوازیں اس کی مذمت کر رہی ہیںوزیراعظم نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مسلمان ریاستوں سے زیادہ مغرب میں آوازیں اٹھ رہی ہیں جو کہ مسلم اقوام کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: