جاپان میں برفباری کے باعث مسافرطیارہ حادثہ کا شکار

جاپان ائیرلائن کا بوئنگ 787 مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا، طیارہ اترنےکا واقعہ ٹوکیوکے ناریتا ایئر پورٹ پر برف باری کےباعث پیش آیا۔حادثےکا شکارہونے والےطیارے میں عملےسمیت201 مسافرسوار تھے اور وہ نئی دہلی سے ٹوکیو آیا تھا تاہم لینڈنگ کے وقت پھسلن کی وجہ سے جہاز رن وے اتر گیا۔
حادثے کی نتیجہ میں ناریتا ایئرپورٹ کا ایک رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کےشکارطیارے سےتمام مسافروں کو باحفاظت نکال لیاگیاہےجن میں سےکچھ مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.