بیلجیم میں فضائی میزبان اور مسافر میں طمانچوں کا مقابلہ

0
برسلز ایئرلائن میں دورانِ پرواز فضائی میزبان اور مسافر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر پہلے خاتون نے تھپڑ مارا جبکہ ردعمل میں مسافر نے بھی طمانچہ جڑ دیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسافر خاتون فضائی میزبان پر چیخ رہا ہے جبکہ ائیرہوسٹس مسافر کو سمجھانے کی کوشش کررہی ہیں تاہم وہ کسی کی بات سننے کو بھی تیار نہیں اور اپنی سیٹ سے اٹھ کر ایئرہوسٹس سے بدتمیزی شروع کردی جس پر بات مزید بگڑ گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مذکورہ ویڈیو پر شہریوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: