پی ٹی آئی پنجاب سرکاربچانے کیلئے اوچھے ہھتکنڈوں پراُترآئی

سندھ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دعویدارتبدیلی سرکار پنجاب حکومت بچانا مشکل ہوگیا اور صوبے کی حکمرانی ہاتھ سے جاتا دیکھ کر تحریک انصاف بوکھلا گئی ۔ بزدار حکومت
کو بچانے کیلئے پی ٹی آئی نے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنا شروع کردیئے ہیں ۔
اس سلسلےمیں گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان اورچودھری برادران کے درمیان ملاقات
ہوئی جس میں عمران خان نے موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے چودھری برادران کو ذمہ داری سونپ دی ،،،

ملاقات میں طے پایا کہ اگر ن لیگ تحریک انصاف کے ارکان توڑتی ہے تو سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی مسلم لیگ ن کے ناراض اراکان سے رابطے کرکے انہیں فارورڈ بلاک بنانے پر آمادہ کریں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.