!!!ترکی میں پیراگلائیڈنگ فیسٹول

ترکی کے ڈیڈ سی پر منعقد ہونے والے اس پیراگلائیڈنگ فیسٹیول میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباَ 12سو خطروں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔فیسٹول میں شریک پیراگلائیڈرز نے 2ہزار میٹر بلند پہاڑ سے چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف آسمان پر اُڑنے کا شوق پورا کیا بلکہ ڈیڈ سی کی بلندی سے سیر بھی کی اوراپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی دنگ رہ گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.