مودی کو ٹرمپ کو خوش کرنے کی کوشش۔۔۔ سردھڑکی بازی لگا دی

0
انتہا پسند مودی سرکار نےبھارت میں صرف انتشار پھیلایا،غربت اور گندگی کو ختم نہ کر سکی،،، اورامریکی صرر کو خوش کرنے کی غرض سےٍغربت اور گندگی کو چھپانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دی،،،کچی آبادیوں کے بعد پان کی دکانوں کو بھی سیل کر دیا۔مغربی بھارتی ریاست گجرات کے صدر مقام احمد آباد میں صفائی کی غرض سے پان کی 3 دکانوں کو سیل کردیا، جبکہ دیگرپان شاپس کے باہر نوٹس آویزاں کردیے گئے ہیں جس میں تحریر ہے کہ اگر دکان کے مالک نے سیل کو کھولنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔صدر ٹرمپ اور خاتون اول ملینیا ٹرمپ 24 سے 25 فروری تک دورہ بھارت پر ہوں گے۔ اپنی آمد کے پہلے روز صدر ٹرمپ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کا دورہ بھی کریں گے۔امریکی موتیرہ میں کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح بھی کرینگے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: