انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کی نئی کٹ متعارف

0

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی نئی کٹس ڈربی پہنچ گئیں جس کے بعد اوپننگ بلے باز شان مسعود نے ہر کرکٹر کے کمرے پر دستک دے کر اسے کٹ فراہم کی اور اس سارے عمل کی ویڈیو بھی بنائیسب سے پہلے بابراعظم،پھر اظہرعلی اور سرفراز احمد کو کٹ پہنچائی گئیامام الحق ،شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے بھی نئی کٹ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔نئی کٹ وصول کرنے کے بعد کرکٹرز نے اکٹھےسیلفی لی اور پاکستان زندہ باد کا پرجوش نعرہ لگایا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: