ویل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ

ویل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے نیپال کو 130 کے بڑے مارجن سے ہرا کر فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنائی ،،، تاہم فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے تھا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 212رنز کا ہدف دیا ،،، جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر پوراکرلیا،،، محمد لطیف نے 62گیندوں پر 152رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کرٹیم کو کامیابی میں اہم کردار ادا کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.