کرتب بازی سے شہرت کی بلندیوں کوچُھوتے اداکار کی کہانی

فلم کی کہانی 1960کی دہائی کے ایک ہالی ووڈ اداکار کے گرد گھوم رہی ہے جس کے کرتب اوراداکاری اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار لیونارڈی کیپریو سمیت لیوک پیری،بریڈپٹ،ٹم روتھ،مارگٹ روبی اور کرٹ رسل شامل ہیں۔کامیڈی اورایکشن سےبھرپور فلم 26جولائی کو بڑے پردے پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.