چین امریکا تنازع،مشرق وسطیٰ میں ٹینکرپر حملہ

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کے پیش نظر برینٹ کروڈ فیوچرز میں تیل 71.77 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر73 ڈالر کا ہوگیا جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں تیل کی قیمت 62.49 ڈالر فی بیرل تھی جس میں 83 سینٹ اضافہ سامنے آیا۔
دوسری جانب گذشتہ روز فجیرہ کے ساحلی شہر کی بندرگاہ پر 4 جہازوں میں تخریب کاری کا واقعہ ہوا جن میں 2 بحری تیل بردار جہاز سعودی حکومت کی ملکیت تھے جنہیں حملے میں شدید نقصان پہنچا۔
ادھر عالمی معیشت پر دباؤ کے بعد سرمایہ کاروں اور تاجروں میں تشویش کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.