امراض قلب کے مریضوں کیلئے خوشخبری!!!

0
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نسٹ یونیورسٹی کو سٹنٹ تیاری کی اجازت دیتے ہوئے لائسنس جاری کردیاچار سال قبل نیشنل یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے جرمنی کے اشتراک سے یہ منصوبہ تیار کیا گیا تھا اور اس پر مقامی سائنسدان کام کرتے رہے،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے لائسنس کے اجرا کے بعد ملک میں سٹنٹ کی تیاری کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گااس حوالے سے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ مقامی طور پر سٹنٹ کی تیاری سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور پہلی بار بین الاقوامی معیار کے مطابق اب سٹنٹ ملکی سطح پر بنائے جا سکیں گے جس سے سٹنٹس کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: