مویشی منڈیوں میں صبح 7سےرات11بجےتک کاروبارکرنےکی اجازت

0
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکےفیصلےکےتناظرمیں صوبائی حکومت نےمویشی منڈیوں میں کاروباری اوقات کاربڑھادیئےہیں،نوٹیفکیشن کےمطابق مویشی منڈیوں میں صبح 7 بجے سے رات گیارہ بجےتک کاروبارکرنے کی اجازت ہوگی۔دوسری جانب کمشنرکراچی نے کرونا صورت حال کے پیش نظرنیا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت پارک،ساحل اورتفریحی مقامات 4 اگست تک بند رہیں گےجبکہ سوئمنگ پولز، گراؤنڈزاورانڈورجم پر 4 اگست تک پابندی عائد رہے گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: