نیپالی کوہ پیما نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

نیپالی کوہ پیما نے ماوئنٹ ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے23ویں بار ماوئنٹ ایورسٹ سر کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
نیپال کے محکمہ سیاحت کے مطابق ریٹا نے 8850میٹر بلند چوٹی کوجنوب مشرقی راستےسےسر کیااورانھوں نے یہ کارنامہ دوکوششوں کےبعدسرانجام دیا۔اننچاس سالہ ریٹا کا کہنا ہے کہ وہ مزیددو بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا چاہتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.