نیوزی لینڈ حکومت کاشہدااورمتاثرہ خاندانوں کوخراج عقیدت

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مسلمانوں سےیوم یکجہتی کیلئے ملک بھر میں جمعہ کی اذان سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہِ راست نشر کی جائے گی۔ سانحہ کرائسٹ میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اورمتاثرہ خاندانوں کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا،، خواہش ھے کہ تمام شہری مسلم کمیونٹی کو سپورٹ کریں تاکہ وہ مسجدوں کو لوٹ سکیں
کیوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ شہدا کا گھر تھا اس لئےانہیں اپنے گھر محفوظ رہناچاہیےتھا،،،میتوں کی 24گھنٹےمیں تدفین نہ ہونےپر لواحقین کےدکھ کااحساس ہے۔ جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ نسل پرستی سےانتہاپسندی پھیلتی ہے،، ہمیں سوشل میڈیاکےمعاملےپرمتحدہ محاذبناناچاہیے،،،اسلحہ قوانین میں بےشمارخامیاں ہیں جنہیں دورکیا جائے گا،،،دہشتگرد کے بجائے جولوگ بچھڑگئےانہیں یادرکھاجائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.