نیوزی لینڈ میں برف سے ڈھکے پہاڑ پردھماکے

کیوی حکام کے مطابق نیوزی لینڈ کےپہاڑوں پراس سال ہونے والی برف باری سے کئی پرانے ریکارڈ توڑدیئے اور جس کے باعث ہر چیز سفید چاندی سے ڈھک گئی،،،کیوی حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال ہونےوالی برف باری سے برفانی طوفانوں کا خدشہ تھا جس میں لوگوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع اور املاک کے تباہ ہونے کا اندیشہ تھا۔کیوی حکام نے مزید بتایا کہ اس خدشے کے پیش نظر مخصوص برفانی ٹکڑوں پر ہیلی کاپٹر سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا اور کچھ دیر بعد تودوں میں حرکت شروع ہوئی اور وہ طوفان بن گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.