انگلینڈ کیخلاف میچ:بھارت کی نئی جرسی منظرعام پر

ورلڈ کپ میں 30 جون کو برمنگھم میں بھارت اورانگلینڈ کے درمیان شیڈول میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی نئی جرسی میں کھیلیں گے جس میں نارنجی رنگ نمایاں ہو گا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پرانی نیلے رنگ کی کٹ میں ہی کھیلتی نظر آئے گی،،،بھارت کی نارنجی رنگ کی جرسی کے حوالے سے کئی دن سے چے مگوئیاں جاری تھیں اور اس سلسلے میں بھارتی میڈیا میں مختلف تصویریں زیر گردش تھیں تاہم بورڈ آف کنٹرول آف انڈیا کی جانب سے بھارتی ٹیم کی نئی جرسی کی باقاعدہ رونمائی کردی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.