"میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر معافی مانگتا ہوں”

0

ریاست اتراکھنڈ کے سیاحتی مقام گنگوتری میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 10 غیر ملکی سیاح لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے گنگا پر چہل قدمی کرتے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے جس پر پولیس اہلکاروں نے غیرملکی مہمانوں کی خوب کلاس لی اور ہرایک سے پانچ پانچ سو مرتبہ معافی نامہ لکھوایا ۔پولیس انسپکٹر ونود کمار شرما کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی خریداری کیلئے دی جاتی ہے لیکن غیرملکی دریائے پر نہ تو ماسک پہنے ہوئےتھے اور نہ ہی انہوں نے ایک دوسرے سے فاصلہ برقرار رکھا تھا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: