سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نریندر مودی پر برس پڑے

0

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک میں "بھارت ماتا کی جے” کے نعرے اور قوم پرستی کو "عسکریت پسند اور جذباتی طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کی زندگی،کام اور تقریروں پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ یہ ایسا نظریہ ہے جو لاکھوں شہریوں اور باشندوں کو شہریت سے خارج کر دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر دنیا میں آج انڈیا کو سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے تو اس پیچھے بغیر رنگ و نسل برابری کا نظریہ ہے لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگ جن میں یا تو تاریخ پڑھنے کا حوصلہ نہیں، یا پھر وہ جان بوجھ کر اپنے اندر کے تعصبات سے چھٹکارا نہیں پانا چاہتے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: