کراچی:ایئرمارشل اصغرخان کی بھتیجی کےگھرنامعلوم افرادکادھاوا

ایئرمارشل اصغرخان کےبھائی فاروق رحمت اللہ خان نےصدروزیراعظم اوروزیرانسانی حقوق کےنام اخبارمیں شائع کھلےخط میں اپنےخاندان کےساتھ پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیل بتائی،انہوں نےلکھاکہ 10دسمبرکی شام تیس سےچالیس افرادکراچی کلفٹن میں واقع میری بیٹی کےگھر میں خودکوسرکاری اہلکاربتاکرگھسےاورگھروالوں کوہراساں کیا،جن میں بچےاورخواتین شامل تھے،نامعلوم افرادنےماسک پہن رکھےتھےاورانہوں نےگھرکی مکمل تلاشی لی،اس دوران انہوں نےگھرکی اوروہاں موجودافرادکی تصاویربھی بنائیں جبکہ کچھ چیزیں بھی اپنی تحویل میں لیں اوربغیراجازت اپنےساتھ لےگئے،،نامعلوم افرادنےبارہاپوچھنےکےباوجوداپنی شناخت ظاہرنہ کی،خط میں لکھاگیاکہ کیایہی ہےمدینہ کی ریاست،،انہوں نےخط میں صدروزیراعظم اورانسانی حقوق کی وزیرسےواقعہ کافوری

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.