مظفر گڑھ، ٹرک اور وین میں تصادم

مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں تیز رفتار ٹرک نے وین کو ٹکر مار دی جس سے 4 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگیا۔ وین میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور وہ کسی گھریلو کام کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ چوک سرور شہید پر ایک بے قابو تیز رفتار ٹرک نے وین کو ٹکر مار دی۔ جاں بحق افراد میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ حادثے کے 4 زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان اور ایک کو ٹحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.